Quotes about life offer profound insights, timeless wisdom, and inspiring perspectives on the human experience. They encapsulate the complexities, joys, and challenges that accompany our journey through existence. From philosophers and writers to spiritual leaders and everyday people, these quotes serve as guiding lights, reminding us of life's beauty, resilience, and transformative power. Whether they provoke introspection, spark motivation, or provide solace during difficult times, quotes about life have the ability to touch our hearts, expand our minds, and shape our understanding of what it means to truly live.
* Life Quotes In Urdu About Life
زندگی کا راز یہ ہے، اگرچہ سات مرتبہ گرنا ہے اور آٹھویں مرتبہ پھر کھڑا ہونا ہے۔
بہترین دنوں کے لیے بُرے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
اُمید آدھی زندگی ہے، اور مایوسی آدھی موت۔
*Best Quotes About Sad life
یہ خواب کے سچا ہونے کا امکان ہی ہے جو زندگی کو دلچسپ بناتا ہے
جب تک ہم اللہ کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہیں کریں گے۔ زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہوں گی
بہادر بنیں ، رِسک لیں، کوئی بھی چیز زندگی میں تجربے کا نعم البدل نہیں ہوسکتی
* Sad Quotes in Urdu About Life.
جب کوئی شخص آپ کی زندگی سے رخصت ہوتا ہے تو یہ اس لیے ہے کیونکہ کوئی اُس کی جگہ آنے والا ہوتا ہے
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے جو اپنی زندگی کی پلاننگ میں موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔
اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک اصول کہ حتی الامکان پاسداری کرنا ہوگی وہ ہے خود سے جھوٹ نہ بولنا۔
زندگی میں کبھی ہمدردی کے طالبگار نہ ہونا۔ خوش رہنا ، کلیلیں بھرنا، اور تم کو محبت ملے گی۔ ہمدردی کے طالب کو کبھی ہمدردی نہیں ملتی۔.











0 Comments