Urdu quotes are gems of wisdom that enlighten the human mind and aid in spiritual growth. They often encapsulate the truths of life and human experiences. These quotes promote love, happiness, curiosity, hope, and courage. They are regarded as gifts of life, inspiring people to constantly reflect and strive for self-improvement. In fact, sometimes they serve as fundamental principles that can change the course of one's life. Urdu quotes adorn the Urdu language beautifully and touch the hearts of people.
Best Urdu Quotes About Life ;
“میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے۔”
*Best Islamic Quotes;
مایوسی ہمرے لئے حرام ہے ہمیں الله کی رحمت سے مایوسی کرنے کا کوئی حقدار نہیں بنایا گیا
ہم لوگوں سے صرف تب تک لڑتے ہیں
جب تک ہمیں ان سے پیار کی امید ہوتی ہے
جب وہ امید ختم ہوجاتی ہے تو ہم لڑنا بھی بند کر دیتے ہیں
*Motivational Quotes ;
آگ لگانے والوں کو خبر کہاں تھی
رکھ ہواؤں کا بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے
ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا
کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں
بُرا دوست کوئلے کی مانند ہے
اگر جلتا ہو گا تو آپ کا ہاتھ جلا دے گا
اگر بُجھا ہو گا تو آپ کے ہاتھ کالے کر دے گا
“ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں پھتروں سا ٹھوکر کھاتا ہے۔”
"END"
.png)


.png)
.png)
.png)

.png)
0 Comments